موج شفق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آسمان پر شفق کی سُرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آسمان پر شفق کی سُرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو۔